تلنگانہ

رکن اسمبلی جیون ریڈی کی کار کو حادثہ

حیدرآباد ۔18 مارچ ( اردو لیکس)  ٹی آر ایس کی سابق رکن پارلیمنت کویتا کے قافلہ میں شامل ایک کار حادثہ کا شکار ہوگئی ۔آج صبح کویتا کار کے قافلے کے ساتھ کونسل کے امیدوار کی حیثیت سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے حیدرآباد سے نظام آباد روانہ ہوئے تھی اس دوران توپران کے پاس داد میں شامل آرمور کے رکن اسمبلی جیون ریڈی کی کار دوسری کار سے ٹکرا گئی ۔جس کے نتیجہ میں رکن اسمبلی کی کار کے سامنے کا حصہ تباہ ہوگیا ۔لیکن کوئی زخمی نہیں ہوئے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button