نقلی پولیس والوں کی ٹولی کو گرفتار

حیدرآباد کی ایل بی نگر پولیس نے نقلی پولیس والوں کی ٹولی کو گرفتار کرلیا۔ اس ٹولی نے پولیس کے نقلی شناختی کارڈس بھی بنوالئے تھے اور سیندھی کمپاونڈ، جسم فروشی کرنے والی فاحشہ خواتین کو ڈرا دھمکاکر ان سے رقم وصول رہے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ ان کے پاس سے نقدی بھی ضبط کرلی گئی۔