اننا کینٹین میں ایک روپیہ میں اڈلی تین روپیہ میں پولھارہ

آندھراپردیش حکومت کی جانب سے قائم کئے جانے والے اننا کینٹین میں ایک روپیہ میں اڈلی, تین روپیہ میں پولھارہ اور 5 روپیے,میں دہی کھانا فروخت کیا جاے گا.چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے اننا کینٹین کے قیام سے متعلق جایزہ لیا.نئی دارالحکومت امراوتی میں تین کینٹین قائم کرنے کا فیصلہ کیا.