جنرل نیوز

نرمل۔رحیم کی خان کی کمسن دختران کی روزہ رکھائی

نرمل۔ نرمل کی دو کمسن بہنوں نے روزہ رکھا۔ عائشہ فردوس 11 سال اور فاطمہ فردوس 8 سال ولد جناب رحیم احمد خان ساکن مغل پورہ نرمل کی روزہ رکھائی ہوئی۔ تمام ارکان خاندان خاص طورپرنانی اوردادی اوروالدین کے علاوہ تمام رشتہ داروں نے ان بچوں کو دعاوں سے نوازا، اس موقع پر معصوم روزہ داروں کے خالو مولانا رضوان مدرسہ نعمانیہ اوٹنورنے رقت انگیز دعا کی۔ ارادہ اردو لیکس کی جانب سے نیک تمنائین اوران معصوم بچوں کے شاندار مستقبل کیلئے دعائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button