تلنگانہ میں گزشتہ سال 75 ہزار کروڑ کے آئی ٹی اکسپورٹ

تلنگانہ میں مالی سال 2015-2016 کے دوران 75 ہزار کروڑ روپیے کے آئی ٹی اکسپورٹ ہوے ہیں وزیر آئی ٹی تارک راماراو نے حیدراباد میں آئی ٹی شعبہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوے بتایا کہ گزشتہ سال آئی ٹی اکسپورٹ میں کافی اضافہ ہوا ہے 2014-15 میں 67 ہزار کروڑ روپیے کے آئی ٹی اکسپورٹ ہوے تھے انھوں نے کہا کہ می سیوا کی خدمات کو گاوں تک وسعت دینے ای گرام پنچایت کا قیام عمل لایا گیا.عنقریب مزید 500 گاوں میں ای- پنچایت کی سہولت فراہم کی جاے گی.