تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا کے50نئے کیسس

حیدرآباد -16 اپریل ( اردو لیکس)ریاستی وزیر صحت ای راجندر نے بتایا کہ تلنگانہ میں مزید 50 کورونا مثبت کیسس سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 90 فیصد جی ایچ ایم سی کے حدود میں ہیں۔ آج کسی کی موت نہیں ہوئی۔ آج شام میڈیا سے بات کرتے ہویے انھوں نے کہا کہ 68  افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد آج ڈسچارج کردیا گیا ہے‌۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button