مبارکباد

چیف منسٹر تلنگانہ کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

 

حیدرآباد/24اپریل (اردو لیکس)چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انھوں نے اپنے پیام میں نیک خواہشات ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اس ماہ مقدس کی برکت سے ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی پیدا ہو اور خوشی و بھائی چارہ کو مزید فروغ حاصل ہو۔چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے مسلمانوں سے گھروں میں رہ کر اس ماہ کی عبادت کرنے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button