ملک بھر میں ٹماٹر 80 تا 100 روپئے فی کیلو

ملک بھر میں ٹماٹر 80 تا 100 روپئے فی کیلو فروخت کئے جارہے ہیں۔ مارکٹ کے ماہرین کا اندازہ ہے کہ نئی فصل کے آنے تک یعنی اگلے دو ماہ تک ٹماٹر کی قیمت میں کمی نہیں آئے گی۔ ٹماٹر کے علاوہ دیگر ترکاریوں کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہیں۔