سپریم کورٹ کا اڑتا پنجاب فلم پر پابندی لگانے سے انکار

سپریم کورٹ نے اڑتا پنجاب فلم پر پابندی لگانے سے انکار کردیا۔ عدالت نےاس سلسلے میں رضاکارانہ تنظیم کی جانب سے داخل کی گئی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا اور درخواست گذار کو ہریانہ اور پنجاب کورٹ سے رجوع ہونے کو کہا۔