آرٹی سی کو نقصان سے باہر نکالنے کے مقصد سے تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد میں چلائی جانے والی سٹی بسوں کی زمہ داری جی ایچ ایم سی کے حوالے کردی۔ حکومت گورنمنٹ اربن ٹرانسپورٹیشن کے تحت نقصان کی بھرپائی جی ایچ ایم سی کرے گا۔