آندھراپردیش میں 10 ہزار جائیدادوں پر تقررات کو منظوری

آندھراپردیش میں 10 ہزار جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دی گئی ہے محکمہ فینانس نے نئے جائیدادوں کی بھرتی کی منظور ی دیتے ہوے احکامات جاری کئے ہیں جن میں 4009 جائیدادیں گروپ 1 گورپ 2 اور گروپ,3 کی پبلک سرویس کمیشن سے بھرتی کٰے جائیں گے.محکمہ پولیس میں 5991  جائیدادیں ہشامل ہیں