این آر آئی

ریاض میں اموبا کے زیر اہتمام یوم سر سید

ریاض ۔ کے این واصف

صدر علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز (المنی) اسوسی ایشن ریاض جناب ارشد علی خاں کے مطابق جمعرات ۸ دسمبر رات ۸ بجے یوم سر سید منایا جائے گا۔ پروفسر طارق منصور، وائس چانسلر اے ایم یو بحیثیت مہمان خصوصی شرکت فرمائیں گے۔ جبکہ معروف ٹی وی آرٹسٹ آصف شیخ مہمان اعزازی ہوں گے۔ اس پروگرام کا انعقاد ریاض ایرپورٹ ماریوٹ ہوٹل میں ہوگا۔ شرکت کے خواہشمند اموبا کے کسی بھی عہدیدار سے رابطہ کرکے کارڈ حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button