تلنگانہ میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش قیاسی

محکمہ موسمیات نے آنے والے دو دنوں کے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش قیاسی کی ہے۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا کے ساتھ ساتھ تلنگانہ کے اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔