تلنگانہ

حیدرآباد میں سب انسپکٹراور9 پولیس کانسٹبلزکورونا سے متاثر

حیدرآباد 12 جون (اردولیکس) حیدرآباد میں ایک سب انسپکٹراوردیگر9 پولیس کانسٹبز کے کورونا سے متاثرہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تمام شہرکے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہیں۔ ٹیسٹس کروانے پران کی رپورٹس مثبت آئی ہیں جس کے بعد ان تمام کو علاج کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ان کے ارکان خاندان کو ہوم کورنٹائن کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button