نیشنل

نریندرمودی کی والدہ کی طبعیت بگڑ گئی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی کی آج اچانک طبعیت بگڑگئی۔ انھیں علاج کیلئے احمد آباد کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ ان کی صحت اس وقت مستحکم ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری طورپرکچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مودی کے بھائی کی گاڑی کے سڑک حادثہ کے دوسرے دن ان کی والدہ کی طبعیت بگڑ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button