نیشنل

وزیراعظم نریندرمودی کل منگل کو کرینگے قوم سے خطاب

نیی دہلی 29 جون( اردو لیکس)وزیرآعظم نریندرمودی کل منگل کو 4  بجے دن  قوم خطاب کریں گے۔وزیر اعظم کے دفتر سے یہ اطلاع دی‌گیی ہے۔ واضح رہے کہ  ملک میں ان لاک 2 شروع ہورہا ہے۔ آج اس سلسلے میں مرکز کی جانب سے رہنمایانہ خطوط بھی جاری کیے گیے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button