تلنگانہ

تلگو کے مشہور فنکار نثار کی کورونا سے موت

نلگنڈہ-8 جولائی( اردو لیکس)تلنگانہ کے مشہور فنکار نثار کی کورونا وائرس سے موت ہوگئی ۔وہ حیدرآباد کے گچی باولی آر ٹی سی ڈپو میں کنڈیکٹر تھے ان کی عمر 54 سال تھی وائرس سے متاثر ہونے کے بعد گاندھی ہاسپٹل میں زیر علاج تھے نثار کا آبائی وطن بھونگیر ضلع کے آلیر منڈل کے سودالا موضع ہے وہ تلگو کے ایک شاعر اور گلوکار بھی تھے تلنگانہ تحریک کے دوران انہوں نے کافی نظمیں لکھی اور پڑھی تھی 

متعلقہ خبریں

Back to top button