نیشنل

اس ریاست میں لڑکیوں کو ڈگری کے ساتھ ملے گا پاسپورٹ

چندی گڑھ 12 جولائی (اردولیکس) ہریانہ میں لڑکیوں کوگریجویشن کے سرٹفیکٹ کے ساتھ ہی پاسپورٹ بھی فراہم کرنے کا ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹرمنوہرلال کھٹرنے ایک پروگرام میں اس بات کا اعلان کیا۔ انھوں نے بتایا کہ پاسپورٹ کی تیاری سے متعلق تمام امور کالج میں مکمل کرکے طالبات کوڈگری کے ساتھ پاسپورٹ بھی حوالے کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button