تلنگانہ کے اپوزیشن لیڈرس کی ہائی کمشنر برطانیہ سے ملاقات

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے اپوزیش لیڈرس جانا ریڈی, محمد علی شبیر نے برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈومینیک سے ملاقات کرتے ہوے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا.اس موقع پر کانگریس کے رکن اسمبلی ومشی چندریڈی اور دوسرے موجود تھے