موٹو 4 جی,اسمارٹ فون بھارتی مارکیٹ میں متعارف

موٹورولا کمپنی نے موٹو جی 4 اسمارٹ فون کو مارکیٹ میں متعارف کیا ہے فون کی قیمت 12499 روپیے ہے امیزان کے ذریعہ آن لاین فون فروخت کیا جاے گا.

فون کے فیچرس میں 5.5 فل ایچ ڈی ڈسپلے,گوریلہ گلاس پروٹکشن,2 جی بی ریام,16 جی بی انٹرل اسٹوریج میموری,128 جی بی ایکسپانڈیبل اسٹوریج,انڈئیرایڈ 6.0 ,13 میگاپکیسل ریر کیمرہ وتھ فلاش,5 میگاپکسل سیلفی کیمرہ اور دیگر شامل ہیں