اسپشل اسٹوری

ہندوستان سمیت دنیا بھرمیں آبادی میں کمی کا خدشہ!

نئی دہلی 19 جولائی (اردولیکس) ہندوستان سمیت دنیا بھرمیں آبادی میں کمی کا شبہ ظاہرکیا گیا ہے۔ نامورمیڈیکل جرنل میگزین لانسیٹ کی ایک رپورٹ میں یہ خدشہ ظاہرکیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کی آبادی اس صدی کے اواخرتک گھٹ کرصرف ایک ارب رہ جائے گی یعنی کہ آبادی میں 30 تا 35 کروڑ کی کمی آئے گی باوجود اس کے ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک رہے گا۔ یہ بھی قیاس کیا گیا ہے کہ دنیا بھرکی آبادی میں بھی جاریہ صدی کے اواخرتک کمی آئے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button