انسٹا گرام کے یوزرس کی تعداد 500 ملین ہوگئی

فیس بک کی مشہور سوشیل فوٹو شیرنگ اپلیکشن ” انسٹاگرام” کے استعمال کرنے والوں کی تعداد 500 ملین ہوگئی ہے اس ایپ کو روزانہ 300 ملین افراد استعمال کرتے ہیں

امریکہ میں اس ایپ کو 20 فیصد لوگ استعمال کرتے ہیں باقی 80 فیصد لوگوں دیگر ممالک سے ہے گزشتہ 9 ماہ کے اندر اس ایپ کے استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 100 ملین کا اضافہ ہوا ہے