اسپشل اسٹوری

سونے اورچاندی کے ماسک

چینائی 19 جولائی (اردولیکس) ریاست تمل ناڈو میں ایک سنار کی جانب سے سونے اورچاندی کے ماسک تیارکئےجارہے ہیں۔ کوئمبتورسے تعلق رکھنے والا سناررادھا کرشنن سندرم آچاریہ یہ ماسک 18 کیاریٹ سونے سے تیارکررہا ہے۔ سونے کے ماسک کی قیمت 2.75 لاکھ روپئے اورچاندی کے ماسک کی قیمت 15 ہزارروپئے رکھی گئی ہے۔ سنار کا کہنا ہے کہ اس کے بنائے ہوئے ماسک لوگ پسند کررہے ہیں اوراسے مزید ماسکس کی تیاری کا آرڈروصول ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button