تلنگانہ

تلنگانہ ڈی جی پی کے ٹویٹرپرساڑھے تین لاکھ فالوورس

حیدرآباد 7 اگست(اردولیکس)تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندرریڈی کو ٹویٹرپرفالو کرنے والوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ انھوں نے خود ٹویٹرپیغام میں یہ بات بتائی۔ ڈی جی پی جے کہا کہ فالوورس کی تعداد میں اضافہ سے ان کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انتہائی کم وقت میں تلنگانہ ڈی جی پی کے ٹویٹرفالورس کی تعداد میں اتنی بڑی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button