سونا اور چاندی کی قیمت میں زبردست اضافہ

بھارتی مارکیٹ میں سونا کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے فی تولہ سونے میں 1900 روپیے تک اضافہ ہوا.جس سے فی تولہ سونا کی قمیت 31741 روپیے تک پہنچ گئی ہے چاندی میں بھی اضافہ ہوا ہے فی کلو چاندی میں 1500 روپیے تک اضافہ ہوا,ہے چاندی کی قیمت فی کلو 42500 تک پہنچ گئی ہے