عثمانیہ پی جی سیٹ کے نتایج جاری

عثمانیہ یونیورسٹی کے پی جی سیٹ کے نتایج جاری ہوگئے.تلنگانہ کی عثمانیہ,تلنگانہ,پالامور اور مہتماگاندھی یونیورسٹی میں پی جی کورسس میں داخلوں کے لئے عثمانیہ پی جی سیٹ منعقد ہوا تھا رجسٹرار سریش کمار نے نتایج جاری کرتے ہوے بتایا کہ 94.26 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی.