برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کیا مستعفٰی ہونے کا اعلان

یوروپی یونین میں شامل رہنے یا نہ رہنے کے مسئلہ پر برطانیہ میں ہوئے  ریفرینڈم کے بعد برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون مستعفٰی ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی عوام کی اکثریت یوروپی یونین سے علحیدگی کے حق میں ہے۔ ریفرینڈم کے نتائج کے مطابق یوروپی یونین سے علحیدگی کے حق میں 51.8 اورمخالفت میں 48.2 فیصد ووٹ ڈآلے گئے۔