اوما بھارتی ہاسپٹل میں شریک

مرکزی وزیر اوما بھارتی کو سینے میں شدید درد کی شکایت پر دہی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسین میں شریک کروادیا گیا۔ انھیں کچھ دنوں سے چلنے میں تکلیف تھی اور اس دوران انھیں آج سینے میں درد کی شکایت ہونے لگی۔ ڈاکٹرس کے مشورہ پر انھیں ایمس میں شریک کروایا گیا۔