گورنر ای ایس ایل نرسمہن کی دعوت افطار

تلنگانہ و آندھرا پردیش کے متحدہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج مسلمان بھائیوں کے لئے راج بھون میں دعوت افطار کا اہتمام کیا۔ دعوت افطار میں چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو، ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی ، مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ ، کانگریس کے قائید شبیر علی کے علاوہ ریاستی وزراء اور دیگر اہم شخصیتوں نے شرکت کی۔