نیشنل

مہاراشٹرا میں بھیانک سڑک حادثہ,17 ہلاک

مہاراشٹرا میں پیش آے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 17 افراد ہلاک ہوگئے.یہ حادثہ جمعہ کی شام سورت- ناگپور ہائی وے پر دھولے ضلع میں اس وقت پیش آیا جب ایک اسکارپیو گاڑی کو مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار لاری نے ٹکر دے دی.حادثہ میں 7 مزید افراد زخمی ہیں 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button