جرائم و حادثات

ایک شخص کی زبان کاٹ دی گئی

file photo

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع جئے شنکربھوپال پلی میں ایک شخص کی زبان کاٹ دینے کا واقعہ پیش آیا۔ اودیلو نامی شخص پانی لانے کیلئے جارہا تھا کہ مڑتا پلی موضع میں نامعلوم افراد نے اس پر حملہ کردیا اورتیز دھارشئے سے اس کی زبان کاٹ کرفرارہوگئے۔ زخمی کو علاج کیلئے ورنگل کے ایم جی ایم ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ حملہ آورچار تھے اوانھوں نے اپنے چہرے پرماسک لگا رکھے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button