تلنگانہ

وزیراعظم نریندر مودی 19 جنوری کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے

حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردولیکس)وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 19 تاریخ کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم سکندرآباد میں وندے بھارت ٹرین کا آغاز کریں گے ۔وندے بھارت ٹرین سکندرآباد سے وجئے واڑہ کے درمیان چلائے جائے گی ۔ بعد ازاں وزیر اعظم سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر کئی ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔اس کے بعد وزیر اعظم تلنگانہ کے عوام سے خطاب کریں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button