کے سی آر نے عیدالفطر کے کپڑے تقسیم کئے

چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے حیدراباد کی نلہ کنٹہ کی جامع مسجد کے پاس ماہ رمضان کے موقع پر غریب خاندان میں عید الفطر کے کپڑے تقسیم کئے .اس موقع ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو ,رکن راجیہ سبھا کیشوراو,رکن کونسل محمد سلیم بھی موجود تھے