تلنگانہ میں فارماسٹی کے قیام کیلئے 200 کروڑ کی ا مداد فراہم کرنے مرکز کا تیقن

مرکزنے تلنگانہ ریاست کو فارماسٹی کے قیام کے لئے 200 کروڑ روپیے جاری کرنے کا تیقن دیا ہے تلنگانہ کے وزیر انڈسٹری تارک راماراو نے دلی میں پیر کے دن مرکزی وزیر,انڈسٹریز نرملا سیتارامن سے ملاقات کی.اس موقع,پر کے ٹی آر نے فارماسٹی کے قیام کے لئے 1500 کروڑ کی مالی امداد کی درخواست کی.جس پر مرکزی وزیر نے پہلے مرحلہ کے تحت 200 کروڑ جاری کرنے کا تیقن دیا.