تلنگانہ میں 9335 ودیاوالینٹرس کے تقر رکا فیصلہ

تلنگانہ حکومت نے سرکاری اسکولس میں 9335 ودیا والینٹرس کی جائیدادوں پر تقررات کا فیصلہ کیا ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری کے ساتھ اجلاس,منعقد کرتے ہوے ودیاوالینٹرس کے تقررات کی ہدایت دی.انھوں نے کہا کہ ریاست میں ریگولر ٹیچرس کے تقررات تک ودیاوالینٹرس,کی خدمات حاصل کریں.ضلع کلکٹرس کو ودیاوالینٹرس کے تقررات کا اختیار دیا جاے.