تلنگانہ میں 8 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے

حکومت تلنگانہ نے 8 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے۔ کمشنر پولیس سائبر آباد ویسٹ نوین چند، ایسٹ مہیش بھاگوت ہوں گے۔اسی طرح دیگر 6 عہدیداروں کا بھی تبادلہ کیا گیا جن میں ایم کے سنگھ ، اسٹیفن رویندرا اور دوسرے بھی شامل ہیں۔