انٹر نیشنل

جیکی چین فلم کی شوٹنگ کے لیےجودھپورمیں

ہالی ووڈ کے ایکشن اداکار جیکی چین اپنی نیی فلم کی شوٹنگ کے لیے بھارت کے شہر جودھپور پہنچے۔ اس موقع پر جیکی چین کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد وہاں جمع ہوگیی۔ جیکی چین کی یہ فلم چار زبانوں میں بنایی جارہی ہے۔ اس فلم کا نام کنگ فو یوگا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button