ججس کی معطلی کے خلاف 100 ججس نے دیا اجتماعی استفعی

تلنگانہ میں 11 ججس کی معطلی کے خلاف ریاست کی مختلف عدالتوں کے 100 سے زاید ججس نے اجتماعی طور پر استفعی پیش کردئے.تلنگانہ میں آندھرائی ججس کے الاٹمنٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے 11 ججس کو ہائی کورٹ نے معطل کردیا.جس کے خلاف آج دارالحکومت حیدراباد میں تلنگانہ کے ججس اور وکلا نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا.ہائی کورٹ کے اطراف اور احاطہ میں پولیس کا بھاری بندوست تھا