نومولود بچوں کے لئے شیشو آدھار اسکیم

تلنگانہ حکومت نے پیدایش کے فوری بعد نومولود بچوں کو. اسپتال میں ہی 20 منٹ کے اندر آدھار کارڈ جاری کرنے کی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس اسکیم کو شیشو آدھار کا نام دیا گیا ہے تجرباتی طور پر یہ اسکیم ایک ہفتہ کے اندر حیدراباد کے پٹلہ برج میٹرنٹی میں شروع ہوگی.بعد ازاں 15 جولائی سے ,کوٹھی ژجگی خانہ , نیلوفر,عثمانیہ میں شروع,ہوگی.