تلنگانہ میں اگلے تین دنوں کے دوران زبردست بارش

محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں اگلے تین دنوں کے دوران بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ خلیج بنگال میں ہو کے کم دباو کا علاقہ بنا ہوا ہے اسی کی وجہہ سے اگلے تین دنوں کے دوران ریاست کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔