نیشنل

کورونا سے تمل ناڈو کے وزیرزراعت چل بسے

چینئی یکم نومبر (اردولیکس) تمل ناڈو کے وزیر زراعت و اے آئی اے ڈی ایم کے کے سینئرلیڈر آر دورائی کنو کا کورونا وائرس کی وجہہ سے دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 72 سال تھی، ہفتہ کی شب انھوں نے چینئی کے کاویری اسپتال میں آخری سانس لی۔13 اکتوبر کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد انھیں ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button