تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ _ امتحان میں غیر حاضر امیدوار بھی ہوگئے پاس

حیدرآباد _3 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے مارچ 2020 کے سالانہ امتحانات میں فیس ادا کرنے کے بعد کورونا وائرس کی وبا یا دیگر مشکلات کی وجہ سے امتحان میں شرکت نہ کرنے والے سکنڈ ائیر کے امیدواروں کو بھی کامیاب قرار دیا ہے ایسے امیدواروں کی تعداد 27 ہزار بتائی گئی ہے یہ تمام 5 نومبر کی شام 5 بجے سے میمو ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button