ریاست میں کورونا کے 1602 نئے کیسس _ 4اموات

حیدرآباد _6 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ میں گذشتہ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے  1602مثبت کیسس درج ہوئے اور 7افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 47ہزار 284ہوگئی ہے۔  ہلاکتوں کی تعداد 1366ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 295کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 17کتہ گوڑم 77جگتیال39 جنگاوں 17بھوپال پلی 23گدوال 11، کاماریڈی 28کریم نگر 76کھمم 79آصف آباد 13محبوب نگر 32محبوب آباد 19منچریال 39میدک 21ملکاجگیری 137ملگو43ناگرکرنول 47نلگنڈہ 79ناراین پیٹ 1نرمل 12نظام آباد 33پداپلی 46 سرسلہ 27، رنگاریڈی118، سنگاریڈی 40سدی پیٹ 38سوریہ پیٹ 45وقارآباد 18ونپرتی 24ورنگل رورل26ورنگل اربن 49 بھونگیر 33کیس درج ہوئے ہیں