سابق چیئرمین آندھراپردیش وقف بورڈ غوث محی الدین کا انتقال

حیدرآباد _6 نومبر ( اردو لیکس) آندھراپردیش وقف بورڈ اور حج کمیٹی کے سابق چیئرمین و تلگودیشم کے سینئر لیڈر غوث محی الدین کا انتقال ہوگیا۔ان کا تعلق نیلور ضلع سے تھا غوث محی الدین کے انتقال پر سابق چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے تعزیت کا اظہار کیا۔