انٹر نیشنل

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید نے دی دیوالی کی مبارکباد

عبدالعلیم قریشی،اسپیشل کرسپانڈنٹ گلف نیوز 

 

 

جدہ _ 14نومبر ( اردو لیکس)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد  شہزادہ شیخ محمد بن زید  نے  دیوالی کے موقع پر ہندوستانیوں کو مبارکباد پیش کی۔ولی عہد شہزادہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ ، “روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر ہم ان تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو دنیا بھر میں جشن مناتے ہیں اور ان میں خوشحالی اور ترقی کو جاری رکھنے کےلیے دعا کرتے ہیں۔”ولی عہد نے ٹیوٹر پر تین زبانوں ہندی، انگریزی اور عربی میں دیوالی کی مبارکباد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button