اسپشل اسٹوری

اس خاتون نے کالر پکڑ کر آٹو رکشا ڈرائیور پر کردی تھپڑوں کی بارش۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: سڑک حادثہ کے بعد ایک خاتون نے کالر پکڑ کر آٹو ڈرائیورکے منہ پرطمانچوں کی بارش کردی۔ یہ واقعہ نوئیڈا میں پیش آیا۔ ای آٹو رکشا ڈرائیورکی گاڑی خاتون کی کارسے عقبی سمت سے ٹکرا گئی جس کے ساتھ ہی برہم خاتون نے اس کا گلا پکڑ کراسے 17 تھپڑمارے۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد شہریوں کی جانب سے خاتون کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button