تلنگانہ

بی جے پی رکن اسمبلی رگھونندن راؤ نے حلف لے لیا

حیدرآباد _18 نومبر ( اردو لیکس) دوباک اسمبلی  حلقہ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے جے پی کے امیدوار رگھونندن راؤ نے آج حلف لیا۔اسپیکر اسمبلی پی سرینواس ریڈی نے رگھونندن راو کو حلف دلایا۔اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر پدما راو گوڑ، وزیر امور مقننہ پرشانت ریڈی، بی جے پی قائدین جیتندر ریڈی اور دوسرے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button