سلمان خان کا ڈرائیوراوراسٹاف کورونا سے متاثر

ممبئی 19 نومبر (اردولیکس) بالی ووڈ اسٹارسلمان خان اپنے ڈرائیوراوراسٹاف کے دورارکان کے کورونا سے متاثرہونے کےبعد ائیسولیشن میں چلے گئے۔ وہ اوران کے ارکان خاندان 14 دنوں تک خود کو الگ تھلگ رکھیں گے۔ ان کے ڈرائیوراوراسٹاف کو علاج کیلئے ہاسپٹل میں بھرتی کروادیا گیا ہے۔