تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 602 کیسس

حیدرآباد _23 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ ریاست میں کورونا وائرس کے 602نئے کیسس درج ہوئے ہیں اور 3 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ریاست میں وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اب تک 2 لاکھ 64ہزار 128 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1433ہوئی ہے گریٹر حیدرآباد میں 129کیس درج ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button