یکساں سیول کوڈ پر لاء کمیشن سے رپورٹ طلب

مرکزی وزیر سدانندا گوڑا نے بھارت میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے امکانات کا مطالعہ کرنے لاء کمیشن سے رپورٹ دینے کو کہا ہے۔ ایک خانگی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انھوں نے ان خیالات کا اظہار کیا۔